اگر روزہ دار شخص ماہ مبارک رمضان کی رات میں جنب ہو جائے اور اذان صبح سے پہلے اٹھنے کی اطمینان سے سو جائے ،اوراذان صبح کے بعد بیدا ر ہو جائے ،اس کے روزہ کا کیا حکم ہے ،آیا اس پر قضا واجب ہے یا نہیں ؟
پاسخ :
سوال کے مطابق ،اس شخص کا روزہ صحیح ہے
اور قضا بھی واجب نہیں ہے ۔
رمضان میں حالت جنابت میں صبح کرے
05 December 2024 ٹائم 14:02
اگر روزہ دار شخص ماہ مبارک رمضان کی رات میں جنب ہو جائے اور اذان صبح سے پہلے اٹھنے کی اطمینان سے سو جائے ،اوراذان صبح کے بعد بیدا ر ہو جائے ،اس کے روزہ کا کیا حکم ہے ،آیا اس پر قضا واجب ہے یا نہیں ؟
پاسخ :
سوال کے مطابق ،اس شخص کا روزہ صحیح ہے اور قضا بھی واجب نہیں ہے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۹۰۱