pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
منگیتر سے فون پر بات کرنے سے مایع خارج ہونا
تاریخ 21 October 2018 & ٹائم 16:14

میں ابھی مگنی کے ایام میں ہوں اور عقد نہیں ہوا ہے میں ابھی اپنی منگیتر سے فون پر بات کرتا ہوں تواس وقت مجھ سے کچھ مایع خارج ہوتا تھا ساتھ میں بدن بے حس اور سست بھی ہوتا ہے ،کیا مجھے نماز پڑھنے کے لئے غسل کرنا چاہئے ،اور وہ کونسا غسل ہے ؟

نہیں! اگر منی کی نشانیاں موجود نہ ہو تو غسل واجب نہیں ہے بلکہ اسے مذی کہتے ہیں۔

۱,۰۵۹ قارئين کی تعداد: