pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
شہوت پر کنڑول نہ کر سکنا
تاریخ 15 December 2017 & ٹائم 13:52

اگر کوئی شہوت پر کنڑول نہ کر سکے اور اپنے ساتھ کوئی ایسا کام کر لے جس سے اس کی منی نکل جائے،تو اسے کیا کرنا چاہئے ؟

یہی میریزندگی کی سب سے بڑی مشکل ہے اور میں کسی بھی صورت اسے چھوڑ نہیں سکتا ،مہربانیفرما کر اس بارے میں میری مدد فرمائے ۔

یہ حرامکام ہے اپنے ارادہ کو قوی کرنا چاہئے نصیحت کرتا ہوں کہ روزہ رکھیں تا کہ اس برےکام سے چھٹکارا مل سکے ۔

۷۵۹ قارئين کی تعداد:

مطلوبہ الفاظ: