pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
قضا روزے ذمہ پر ہوتے ہوئے مستحبی روزہ رکھنا
تاریخ 07 June 2020 & ٹائم 07:07

میرے اوپر ایک قضا روزہ واجب ہے اور ابھی نیمہ شعبان ہے ،لہذا مستحبی روزہ رکھنا چاہتا ہوں ،اور بعد میں رمضان سے ایک دو دن پہلے اس قضا روزہ کو رکھوں گا ،کیا اس میں کوئی مشکل ہے؟

مزید

۱,۳۴۶ قارئين کی تعداد:

رمضان میں دن میں محتلم ہو جاے
تاریخ 07 June 2020 & ٹائم 07:07

اگر کوئی روزہ دار انسان نیند سے اٹھنے کے بعد دیکھیں کہ محتلم ہوا ہے ،تو کیا اس کا روزہ باطل ہے ؟ کیا ایسے انسان پر ضروری ہے کہ فوراًغسل کریں ، یا نہیں بلکہ نمازمغرب اور افطار کرنے کے بعد بھی غسل کر سکتا ہے ؟

مزید

۱,۸۰۶ قارئين کی تعداد:

رمضان میں حالت جنابت میں صبح کرے
تاریخ 07 June 2020 & ٹائم 07:07

اگر روزہ دار شخص ماہ مبارک رمضان کی رات میں جنب ہو جائے اور اذان صبح سے پہلے اٹھنے کی اطمینان سے سو جائے ،اوراذان صبح کے بعد بیدا ر ہو جائے ،اس کے روزہ کا کیا حکم ہے ،آیا اس پر قضا واجب ہے یا نہیں ؟

مزید

۱,۵۹۶ قارئين کی تعداد: