pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
نماز کے بعد اعضاء وضو پر مانع وضو کوئی چیز دیکھنا
تاریخ 07 June 2020 & ٹائم 08:55

اگر کسی شخص کو نماز کے بعد یہ پتہ چلے کہ اس کے اعضاء وضو میں سے کسی ایک پرکوئی ایسی چیز لگی ہوئی تھی جوپانی کوجلد تک پہنچانے نہیں دیتی تھی،اس کے نمازکا کیا حکم ہے ؟

مزید

۱,۲۳۳ قارئين کی تعداد:

اعضاء وضو پر مانع ہونا
تاریخ 07 June 2020 & ٹائم 08:55

اگر نماز گزار وضو اورنماز کے بعدمتوجہ ہوجائے کہ اعضاء وضو میں سے کسی ایک پر کوئی ایسی چیز تھی جو ا س پر پانی پہنچنے نہیں دیتی تھی ،جبکہ وضو کرتے وقت اسے مانع وضو کے نہ ہونے کے بارے میں یقین تھا ، اس کا کیا حکم ؟

مزید

۱,۳۴۷ قارئين کی تعداد:

استبراء کرنے کے بعدشک
تاریخ 07 June 2020 & ٹائم 08:55

اگر استبراء کرنے کے بعد کچھ بول نکلے توکیا مجھے اسے دھونا چاہئے یا میں اپنی اس شک پر کوئی اعتنا نہیں کروں ؟

مزید

۱,۵۸۴ قارئين کی تعداد: