اپنا سوال پوچھیں

25 April 2024 ٹائم 20:39

''حج عمرہ'' اور ''حج تمتع '' میں کیا فرق ہے ؟کیا جو مرد یا عورت ''حج عمرہ '' پر جاتا ہے وہ حاجی یا حاجیہ ہے ؟

پاسخ :

''عمرہ '' ایک مستحب عبادت ہے ، لیکن ''حج تمتع '' مستطیع انسان پر واجب  ہے ،جس کی وجہ سے حاجی یا حاجیہ ہوئی ہے وہ ''حج تمتع '' ہے ، جسے حجة الاسلام کہتے ہیں ۔

کلمات کلیدی :


۲,۶۸۸