اگر یقین
ہو کہ بدن سے منی خارج ہوا ہے تو نماز کے لئے غسل کرنا واجب ہے ،اسی طرح اگر روزہ
رکھنا چاہتا ہو یا روزہ کی قضا رکھنا چاہتاہو تو اذان صبح سے پہلے غسل کرے ،اور کسی
بھی وجہ سے غسل نہ کر سکے تو اس کے بدلے میں تیمم کرے ۔
لیکن وہ
رطوبت جو پیشاب کے بعد خارج ہوتا ہے اور منی سے شباہت رکھتا ہے لیکن منی کی نشانیاں
اس میں نہیں ہے ،اس پر منی کا حکم نہیں ہے اور غسل بھی واجب نہیں ہے ،اس مایع کا
نام ''ودی'' ہے اور اگر پیشاب کے ساتھ نہ ہو تو یہ پاک ہے ۔
پیشاب کرنے کے بعدمنی خارج ہونا
08 October 2024 ٹائم 13:42
اکثر اوقات پیشاب کرنے کے بعد،چند قطرہ منی خارج ہوتا ہے ،تو کیا مجھے ہر دفعہ پر غسل کرنا چاہئے ؟مخصوصاً نماز اور روزہ کے لئے۔
پاسخ :
اگر یقین ہو کہ بدن سے منی خارج ہوا ہے تو نماز کے لئے غسل کرنا واجب ہے ،اسی طرح اگر روزہ رکھنا چاہتا ہو یا روزہ کی قضا رکھنا چاہتاہو تو اذان صبح سے پہلے غسل کرے ،اور کسی بھی وجہ سے غسل نہ کر سکے تو اس کے بدلے میں تیمم کرے ۔
لیکن وہ رطوبت جو پیشاب کے بعد خارج ہوتا ہے اور منی سے شباہت رکھتا ہے لیکن منی کی نشانیاں اس میں نہیں ہے ،اس پر منی کا حکم نہیں ہے اور غسل بھی واجب نہیں ہے ،اس مایع کا نام ''ودی'' ہے اور اگر پیشاب کے ساتھ نہ ہو تو یہ پاک ہے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۶۴۱