pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
تاریخی
تاریخ 26 June 2022 & ٹائم 10:41

اما م سجاد علیہ السلام ان کے بھائی علی اکبر علیہ السلام سے بڑے تھے یا چھوٹے ؟

تاریخ میں مشہور ہے کہ امام زین العابدین علیہ السلام کا ایک لقب علی اوسط تھا اور امام سجاد علیہ السلام حضرت علی اکبر علیہ السلام سے چھوٹے تھے ۔

۱,۸۸۰ قارئين کی تعداد: