اپنا سوال پوچھیں

08 October 2024 ٹائم 12:47

السلام علیکم جناب آپ کے جوابات کا شکریہ جناب یہ فرمائے گا کہ میں نے امام موسی کاظم (ع) کے بارے میں پڑھا ہے کہ آپ کے کفن پر پورا قرآن لکھا ہوا تھا تو کوئی آج اگر ایسا کفن چاہئے تو اسے پورا قرآن لکھنا پڑے گا یا کفر کے کپڑے پر پرنٹ کروائے کے رکھ سکتا ہے اور کیا ان دونوں میں ثواب کے لحاظ سے بھی کوئي فرق ہے یا نہیں؟ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا والسلام

پاسخ :

بسمه تعالی

سلام علیکم

 کفن کے اسے حصے پر جس سے آیات قرآن کی بی احترامی نہ ہوتی ہو وہاں پر قرآن لکھنے میں کوئی اشکال نہیں ہے اور یہ اچھا بھی ہے  اس میں فرق نہیں کہ ہاتھ سے لکھا جائے یا اس پر قرآن کریم کی آیات پرنٹ کر لے۔

کلمات کلیدی :


۲,۴۱۲