جواب:حضور قلب
کے چند درجات ہیں ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ نماز میں آپ متوجہ رہیں کہ آپ کس سے مخاطب
ہے اور کس سے بات کر رہا ہے ،اور کس کے سامنے مناجات کے لئے کھڑا ہے ، ایک طرف خدا
کی عظمت اور بزرگی کو اور دوسری طرف اپنے چھوٹے ہونے اور کامل طور پر نیازمند ہونے اور کمزور ہونے کو درک
کریں ، اگر اس حالت کے ساتھ نماز پڑھیں تو ضرور حالت خضوع و خشوع پیدا ہو گا۔
نماز میں خضوع و
خشوع نہ ہونا انسان کی غفلت اور اہمیت نماز اور خدا کی عظمت سے بے توجہ ہونے کی
وجہ سے ہے ۔
اس حالت کو ختم
کرنے کے لئے ان چند چیزوں کی رعایت ضروری ہے :
1۔ خدا وند
متعالی کی عظمت پر توجہ دین اور کبھی بھی جلدی جلدی میں نماز نہ پڑھیں اور حالت
نماز میں خدا کی یاد میں رہے اور اس بارے میں سوچیں کہ کس کے مقابل میں کھڑا ہے ،
اور کس سے بات کر رہا ہے اور خود کو خداوند عالم کے بزرگی اور عظمت کے مقابلہ میں
بہت ہی چھوٹا تصور کریں۔
2۔جان لو کہ
نماز دین کا ستون ہے اگر یہ قبول ہو جائے تو دوسرے تمام اعمال قبول ہے اور اگریہ
قبول نہ ہو جائے تو دوسرے اعمال بھی قبول نہیں ہے ۔
3۔ گناہ سے
پرہیز کریں۔
4۔ حرام لقمہ سے
اجتناب کریں۔
5۔قرآن اور
معتبر دعاوں کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔
6۔جہاں تک ہو
سکے نمازوں کو اول وقت میں مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھیں ،نماز کی مستحبات جیسے
صفائی ، عطر لگانا، دھلے ہوئے کپڑے پہننا ،جانماز پچھا کر نماز پڑھنا اور ہر وہ
چیز جس نماز کو اہمیت دینے کی نشانی میں سے ہے انہیں انجام دیں ، انشاء اللہ
خداوند آپ کو توفیق عنایت فرمائے گا کہ نماز میں حضور قلب پیدا کرے۔
نماز میں حضور قلب
08 December 2024 ٹائم 04:17
سوال: کیا کریں کہ نماز میں حضور قلب پیدا کریں؟
پاسخ :
جواب:حضور قلب کے چند درجات ہیں ،جس کا خلاصہ یہ ہے کہ نماز میں آپ متوجہ رہیں کہ آپ کس سے مخاطب ہے اور کس سے بات کر رہا ہے ،اور کس کے سامنے مناجات کے لئے کھڑا ہے ، ایک طرف خدا کی عظمت اور بزرگی کو اور دوسری طرف اپنے چھوٹے ہونے اور کامل طور پر نیازمند ہونے اور کمزور ہونے کو درک کریں ، اگر اس حالت کے ساتھ نماز پڑھیں تو ضرور حالت خضوع و خشوع پیدا ہو گا۔
نماز میں خضوع و خشوع نہ ہونا انسان کی غفلت اور اہمیت نماز اور خدا کی عظمت سے بے توجہ ہونے کی وجہ سے ہے ۔
اس حالت کو ختم کرنے کے لئے ان چند چیزوں کی رعایت ضروری ہے :
1۔ خدا وند متعالی کی عظمت پر توجہ دین اور کبھی بھی جلدی جلدی میں نماز نہ پڑھیں اور حالت نماز میں خدا کی یاد میں رہے اور اس بارے میں سوچیں کہ کس کے مقابل میں کھڑا ہے ، اور کس سے بات کر رہا ہے اور خود کو خداوند عالم کے بزرگی اور عظمت کے مقابلہ میں بہت ہی چھوٹا تصور کریں۔
2۔جان لو کہ نماز دین کا ستون ہے اگر یہ قبول ہو جائے تو دوسرے تمام اعمال قبول ہے اور اگریہ قبول نہ ہو جائے تو دوسرے اعمال بھی قبول نہیں ہے ۔
3۔ گناہ سے پرہیز کریں۔
4۔ حرام لقمہ سے اجتناب کریں۔
5۔قرآن اور معتبر دعاوں کو زیادہ سے زیادہ پڑھیں۔
6۔جہاں تک ہو سکے نمازوں کو اول وقت میں مسجد میں جماعت کے ساتھ پڑھیں ،نماز کی مستحبات جیسے صفائی ، عطر لگانا، دھلے ہوئے کپڑے پہننا ،جانماز پچھا کر نماز پڑھنا اور ہر وہ چیز جس نماز کو اہمیت دینے کی نشانی میں سے ہے انہیں انجام دیں ، انشاء اللہ خداوند آپ کو توفیق عنایت فرمائے گا کہ نماز میں حضور قلب پیدا کرے۔
کلمات کلیدی :
۶,۵۰۱