حضرت آيت اللہ فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ) کا حضرت حجۃ الاسلام و المسلمین آقای رئیسی کے نام مبارک کا پیغام

25 April 2024

17:14

۷۸۰

خبر کا خلاصہ :
یہ الیکشن انقلاب کا ایک درخشان چہرہ تھا ، جو دشمنوں کے ناکامی اور ملت ایران اور اس انقلاب کے تمام چاہنے والوں کے دلوں میں امید پیدا ہونے کا سبب بنا
آخرین رویداد ها

بسم الله الرحمن الرحیم


حضرت مستطاب حجت الاسلام و المسلمین آقای رئیسی منتخب صدر محترم جمہوری اسلامی (دام عزہ العالی )


سلام اور عرض ادب


ایران کے انقلابی اور رشید ملت کے توسط سے آپ جناب کا منتخب ہونا انقلاب اسلامی کے ایک نمایاں کردار میں سے ہے ۔

یہ الیکشن  انقلاب کا ایک درخشان چہرہ تھا ، جو دشمنوں کے ناکامی اور ملت ایران اور اس انقلاب کے تمام چاہنے والوں کے دلوں میں امید پیدا ہونے کا سبب بنا  ہے ۔

سب کا یہی توقع ہے کہ خدا وند متعالی پر توکل کر کے اور ولی اللہ الاعظم (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) اور شہدا کے پاکیزہ ارواح  کی دعا سے مدد لیتے ہوئے آپ یہ کر سکیں گے کہ  اسلام عزیز کی تحکیم اور نظام مقدس اسلامی کی تثبیت اور غیور ملت کی مشکلات اور پریشانیوں کو دور کرنے کے لئے قدم بڑھائيں گے ۔

ملک کے بہت اہم عہدوں پر گرانقدر  جو تجربہ رکھتے ہیں اور خداوند متعالی نے جو ذہن اور عقل آپ کو عنایت فرمایا ہے  ساتھ ساتھ تمام مخلص کارکنوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ان شاء اللہ ملک میں حقیقی تبدیلی لاسکیں گے اور جو ہمیشہ آپ کا مد مقابل ہے یعنی فساد اسے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے جڑ سے اکھاڑ پھکيں گے ۔

حضرت امام رضا (علیہ السلام) اور آئمہ معصومین(علیہم السلام) کا آپ سےیہی توقع ہے کہ  حکومت  داری میں دین کی  قدر وقیمت اور اہمیت  کو صحیح اور  درست انداز میں دنیا والوں کو دیکھا دیں گے ۔

و السلام علیکم و رحمة الله و برکاته
قم- محمدجواد فاضل لنکرانی

1400/3/31

 

 

 

برچسب ها :