pic
pic

شب قدر کی اہمیت و منزلت

  • تاریخ 18 October 2019
  • ٹائم 05:28

جس طرح شب قدر کا ادراک مشکل ہے اسی طرح اس کی منزلت کو سمجھنا بھی دشوار امر ہے جس کی حقیقت کو صرف وہی لو گ بیان کر سکتے ہیں جنہیں اس شب کا ادراک ہو چکا ہو ، کیوں کہ قرآن پیغمبر اکرم (ص) کو مخاطب کر کے فرماتا ہے : "وما ادراک ما لیلۃ القدر " اے پیغمبر! آپ کو کیا معلوم شب قدر کیا ہے ؟ اس کی عظمت کے لئے یہی کافی ہے کہ یہ رات "ایک ہزار مہینوں سے بہتر ہے " ھزار مہینہ تریاسی سال بنتے ہیں یعنی ایک رات کی عبادت تریاسی سالوں کی عبادت سے افضل ہے اس کے علاوہ بھی اس کی دیگر فضیلتیں ہیں جن میں سے چند فضیلتیں مندرجہ ذیل ہیں :

پورے مطالب کا ملاحظہ
۷,۴۶۲ قارئين کی تعداد:

روزہ کی اہمیت اور فضیلت کے بارے میں چند احادیث

  • تاریخ 18 October 2019
  • ٹائم 05:28

ماہ رمضان کی اہميت: قال رسول الله صلى الله علیه و آله و سلم:لو يعلم العبد ما فى رمضان لود ان يكون رمضان السنة رسول خدا صلى الله علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا: اگر بنده «خدا» کو معلوم ہوتا کہ رمضان کا مہینہ کیا ہے، (اور یہ کن برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ ہے) وه چاہتا کہ پورا سال ہی روزہ رمضان ہوتا.[1]

پورے مطالب کا ملاحظہ
۹,۲۱۸ قارئين کی تعداد:

امام حسین علیہ السلام

  • تاریخ 18 October 2019
  • ٹائم 05:28

اکثر روایات کے مطابق آپ کی ولادت ٣ شعبان المعظم 4 هجری کو ہوئی ، جب آپ علیہ السلام پیدا ہوئے تو جبرئیل ایک ہزار فرشتوں کی معیت میں رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں مبارکباد پیش کرنے کے لئے شرفیاب ہوئے ،فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا نے اپنے فرزند دلبند کو والد بزرگوار کی خدمت میں لائیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو دیکھ کر بہت خوش ہوئے اور ان کا نام حسین علیہ السلام رکھا۔

پورے مطالب کا ملاحظہ
۳,۲۴۶ قارئين کی تعداد:

ابوطالب علیہ السلام

  • تاریخ 18 October 2019
  • ٹائم 05:28

حضرت ابوطالب علیہ السلام، امیر المؤمنین علی علیہ السلام کے والد بزرگوار اور رسول اللہ (ص) کے چچا اور آپ (ص) کے والد ماجد کے سگّے بھائی ہیں دونوں کی والدہ بھی ایک ہے. انہوں نے اس بارے میں شاعری کی زبان میں فرمایا ہے: لا تخذلا و انصرا ابن عمكما إخی لامی من بينہم و إبی[1] [بیٹو] اپنے چچا زاد بھائی کو تنہا مت چھوڑو اور اس کی مدد کرو کہ وہ میرے بھائیوں کے درمیان والد اور والدہ دونوں کی طرف سے میرے بھائی کا فرزند ہے. آپ کے بہت سارے کمالات و صفات ہیں لیکن ہم ذیل میں ان کمالات و صفات اورآپ کی دین مبین اسلام کی خدمات میں سے کچھ کو مختصراً بیان کریں گے:

پورے مطالب کا ملاحظہ
۳,۶۲۸ قارئين کی تعداد: