حضرت آيت اللہ شيخ محمد جواد فاضل لنکرانی دام عزہ کا ماہ رمضان کی عظمت کے بارے میں پیغام
05 December 2025
10:50
۱,۷۷۹
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
ہمیشہ اس سوچ میں ہونا چاہئے کہ یہ ماہ مبارک رمضان ، میری عمر کی آخری ماہ رمضان ہے ، اگر انسان کے اندر یہ سوچ نہ آئے تو بندگی کے درجات کو طے نہیں کرسکتا ۔
ہماری ہمیشہ دعا یہی ہو کہ یہ ماہ رمضان ، ہماری عمر کی آخری ماہ مبارک رمضان نہ ہو ۔
اگر یہ یقین کر لے کہ یہ آخری بار ہے کہ خداوند متعالی ہمیں مہمان کے طور پر دعوت دے رہا ہے ،اس کے بعد نفسانی پستوں ، اجتماعی اور مالی مشکلات وغیرہ سے نجات کے لئے کوئی راستہ موجود نہیں ہے ، اب سب دروازے بند ہوئے ہیں ۔
نجات کا راستہ صرف اور صرف ؛ ماہ مبارک رمضان اور شب قدر ہے ، اس وقت ہم کسی خاص لذت ساتھ خدا کے دسترخوان پر بٹھيں گے اور ایک خاص لذت کے ساتھ روزہ رکھيں گے ۔