ایٹمی اور دفاعی سائنسدان ڈاکٹر شہید محسن فخری زادہ کی شہادت پرحضرت آيت اللہ کا پیغام
27 November 2024
15:24
۸۴۶
خبر کا خلاصہ :
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
-
ولات با سعادت حضرت سید الشہداءامام حسین ، حضرت امام زین العابدین اور حضرت ابو الفضل العباس علیہم السلام مبارک باد
بسم الله الرحمن الرحیم
إنّا لله وإنّا إلیه راجعون
«منَ المُؤمِنينَ رِجالٌ صَدَقوا ما عاهَدُوا اللهَ عَلَيهِ فَمِنهُم مَن قَضىٰ نَحبَهُ وَمِنهُم مَن يَنتَظِرُ وَما بَدَّلوا تَبديلًا»
ایٹمی سائنسدان اور مجاہد جناب ڈاکٹر محسن فخری زادہ (رضوان الله علیه) کہ آمریکا جایتکار اور قدس کو اشغال کرنے والے خونخوار انسانوں کے ہاتھوں شہید ہوئے ہیں ، ان دہشتگرد حکومتوں کی کمزوری اور نابودی کی علامت ہے ۔
اہم بات یہ ہے کہ بین الاقوامی تنظیمیں اورحقوق بشر کے دفاعی مراکز نہ صرف ان دہشتگردی کے مواقع پر نہ صرف کوئی اقدام نہیں کرتے بلکہ بہت افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑتا ہے کہ خود یہ مراکز اور تنظیمین ان خونخوار حکمرانوں کے لئے آلہ کار بنے ہوئے ہوئے ہیں ۔
جان لینا چاہئے کہ آج دنیا کے تمام آزادی خواہ انسان اپنے تمام پر وجود کے ساتھ ان برے اور ننگین کاموں پر نفرت اور افسوس کا اظہار کيے ہیں
ہمیں امید ہے کہ ان شہداء کے خون کے بدولت جلد از جلد قدس شریف پر ناجائز قبضہ کرنے والی حکومت ختم ہو جائے گی اوردہشتگرد آمریکا بھی سبق سیکھ جائے گا ۔
اس عظیم انسان کی شہادت پر امام زمان (عج اللہ تعالی فرجہ الشریف)، مقام معظم رہبری ، تمام
امید آن که خون این شهیدان هرچه زودتر در اضمحلال رژيم اشغالگر قدس و تنبيه آمریکاي تروريست مؤثر باشد. شهادت اين بزرگمرد را به محضر مبارک امام زمان(عجّل الله تعالی فرجه الشریف) و مقام معظم ، تمام مقاومت کے مجاہدوں ، دانشمندوں ، ایران کے عظیم ملت ، دفاعی کاموں میں مشغول افراد اور خاص کر کے اس عظیم شہید کے گھروالوں کی خدمت میں تبریک اور تسلیت عرض کرتا ہوں
محمدجواد فاضل لنکرانی
1399/9/8