عید سعید فطر مبارک

24 December 2024

20:01

۸۱۷

خبر کا خلاصہ :
تمام مومنین کی خدمت میں اطلاع دی جاتی ہے کہ مرحوم آيت اللہ العظمی فاضل لنکرانی(رہ) کے فقہی مبانی کے مطابق وہ افراد جو ان کے تقلید پر ابھی تک باقی ہیں ان کے لئے کل بروز جمعرات 13 مئی 2021کو عید سعید فطر ہے ۔
آخرین رویداد ها

بسمه تعالی

ماہ مبارک رمضان کے اعمال و عبادات کی قبولی کی امید کے ساتھ ماہ شوال کے شروع ہونے پر تبریک عرض  کرتے ہیں ۔

برچسب ها :