حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مجلس عزا اور آیت اللہ فاضل لنکرانی کے والد مرحوم آیت اللہ فاضل قفقازی کی چالیسویں سالگرد کی مجلس ترحیم
18 May 2025
15:49
۲,۳۶۴
خبر کا خلاصہ :
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
اعیاد شعبانیہ مبارک باد
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
بسمہ تعالی
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مجلس عزا اور آیت اللہ فاضل لنکرانی کے والد مرحوم آیت اللہ فاضل قفقازی کی چالیسویں سالگرد کی مجلس ترحیم
سات صفر ۱۴۳۲ کو بروز بدھ مرسل اعظم کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ایک مجلس عزا مرکز فقہی آئمہ اطہار کے عزا خانہ میں منعقد ہوئی جس میں حوزہ علمیہ قم کے مایہ ناز اساتید اور علماء نیز قم کے اسلامی مجلس شوری کے نمائندے ، دیگر حکومتی مقامات ، آئمہ جماعات ، طلاب اور مومنین کرام نے بھر پور شرکت کی۔
اس مجلس میں مرحوم آیت اللہ فاضل لنکرانی کے والد مرحوم آیت اللہ فاضل قفقازی رحمۃ اللہ علیہ کے چالیسویں سالگرد کے موقع پر آپ کی دینی خدمات اور حضرت آیت اللہ بروجردی قدس سرہ کی زعامت کے دور میں فی سبیل اللہ ہجرت کو سراہا گیا۔