رافق تقی اف کے قتل پرحضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی دامت برکاتہ کابیان
25 December 2024
19:57
۲,۱۱۰
خبر کا خلاصہ :
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
بسمہ تعالی
«ألَمْ يَعْلَمُوا أَنَّهُ مَن يُحَادِدِ اللّهَ وَرَسُولَهُ فَأنَّ لَهُ نَارَ جَهَنَّمَ خَالِدًا فِيهَا ذَلِكَ الْخِزْيُ الْعَظِيمُ».(توبه: (63آذربایجان کے متدین اور غیور مسلمانو!
خداوند قہّار کا شکرگزار ہوں کہ اس دفعہ آپ کے اتنقام کا ہاتھ آذربایجان کے غیرت مند مسلمانوں کے آستین سے نکل آئے اور اس بدبخت انسان کو جس نے اسلام مبین اور نبی مکرم اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ کی خدمت اقدس میں اہانت کی تھی واصل جہنم کر دیا ۔
یقینا جس شخص نے اس حکم الہی کو انجام تک پہنچایا اس نے مسلمانوں کو خوشحال کیا ،اورخود اس کے لئے خداوند متعالی کے ہاں اجر عظیم ہوگا ۔
دشمنان اسلام جان لیں ! غیور مسلمانان عالم کبھی بھی انٹرنیشنل صہیونیسم اور بین الاقوامی استکبارکوایسے سازیشوں کی اجازت نہیں دیں گے جن سے مقدسات اسلام کی اہانت ہو جائے ،بلکہ ایسے دین فروش انسانوں کو ان کے قرار واقعی سزا دے کر ہی رہیں گے ۔
اسی مناسبت پر میں مسلمانان عالم خصوصاً آذربایجان کے غیور مسلمانوں کی خدمت میں تبریک پیش کرتا ہوں اور عزت و احترام کے ساتھ مرجع عظیم شان حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سرہ) کو یاد کرتا ہوں جنہوں نے اس ملحد اور مرتد کے مہدور الدم ہونے کا فتوی صادرفرمایاتھا ،خداوند عالم سے دعا ہے کہ ان کے درجات میں اضافہ فرمائے ۔
محمد جواد فاضل لنکرانی