پاکستان کے شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والے ایک وفد کا حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی دامت برکاتہ سے ملاقات

24 November 2024

01:21

۲,۰۴۲

خبر کا خلاصہ :
آخرین رویداد ها

بسمہ تعالی
١٣٩٠١٠٢٨ بروز بدہ کو شگر بلتستان پاکستان سے آئے ہوئے ٹیچر حضرات جو جامعة المصطفی العالمیہ کے ایک مہینہ کے شارٹ کورس کے لئے آئے ہوئے تھے نے  مرکز فقہی آئمہ اطہار علیہم السلام میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی دامت برکاتہ سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں ابتدا میں حضرت آیت اللہ نے تعلیم کی اہمیت کے بارے میں مختصرا گفتگوفرمایا اس کے بعد اساتید کے ذمہ داریوں کے بارے میں کچھ نصحیتیں فرمائی اور آخر میں مہمانوں کو سوالات کرنے کا موقعہ دیا جس میں پاکستان کے روزہ مسائل کے بارے میں سوالات ہوئے کہ ان میں سے چند اہم نوکری کے حصول کے لئے دیئے جانے والے پیسے اور رشوت میں فرق ، این جی اوز کے اہداف اور ان کے مقاصد ، اہل کتاب کے ہاتھوں کھانا اور پینا وغیرہ کے بارے میں تھیں  حضرت استاد نے ان سب کا مدلل جواب بیان فرمایا ، آخر میں مرکز فقہی آئمہ اطہار علیہم السلام کے لائبریری اور تعلیمی شعبوں کو دیکھے اور حضرت آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی دامت برکاتہ کی امامت میں نماز مغرب و عشاء پر اس ملاقات کا اختتام ہوا ۔

برچسب ها :