حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سرہ) کی دفتر کی طرف سے زلزلہ زدگان کے لئے امداد

26 December 2024

07:54

۱,۹۳۷

خبر کا خلاصہ :
آخرین رویداد ها

مرحوم حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سرّہ الشریف) کی دفتر کی طرف سے صوبہ مشرقی آذربایجان میں زلزلہ زدگان کی امداد ارسال ہوا جس میں پانچ کڑوڑ ریال کے کھانے پینے اورہارڈ ویر سامان ارسال ہوا جس کے ساتھ کچھ نقد پیسے بھی اپنے ہم وطنوں کے لئے ارسال ہوا ۔

برچسب ها :