مرکزفقہی آئمہ اطہار (ع) میں اما م حسن مجبتی (ع) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس عزاداری کا انعقاد
26 December 2024
20:43
۲,۸۶۸
خبر کا خلاصہ :
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
یَومٌ عَلَی آلِ الرَّسُولِ عَظِیمٌ
مومنین، سات(٧) صفر کو امام حسن مجبتی (ع) کی شہادت سے مخصوص کریں اور اس دن عزاداری کے مجالس منعقد کرائیں کہ مشہور بھی یہی ہے
آیة الله العظمی فاضل لنکرانی(قدس سرّه)
سبط اکبر بنی مکرم السلام؛ حضرت امام حسن مجبتی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) میں ایک مجلس عزاء برگزار ہو رہی ہے
زمان : جمعرات:30- 9 -91
وقت :45 :10بجے صبح،مجلس کے بعدنمازظہرین باجماعت برگزارہو گی ۔
مکان : میدان معلم - مسجد مرکز فقهی ائمه اطهار(ع(