حضرت زهرااطهر(سلام الله علیها) کی شهادت پرتسلیت اور تعزیت عرض کرتے هیں
26 December 2024
20:44
۲,۱۱۷
خبر کا خلاصہ :
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
السَّلَامُ عَلَيْكِ
أَيَّتُهَا الصِّدِّيقَةُ الشَّهِيدَةُ السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا
الرَّضِيَّةُ الْمَرْضِيَّةُ السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْفَاضِلَةُ
الزَّكِيَّةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ
أَيَّتُهَا الْحُورِيَّةُ الْإِنْسِيَّةُ السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا
التَّقِيَّةُ النَّقِيَّةُ السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْمُحَدَّثَةُ
الْعَلِيمَةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ
أَيَّتُهَا الْمَظْلُومَةُ الْمَغْصُوبَةُ السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا
الْمُضْطَهَدَةُ الْمَقْهُورَةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ
يَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللَّهِ وَ رَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُهُ
ولیۃ اللہ ، خون قلب پیغمبر 'جگر گوشہ رسول خدا،ام
الائمہ ، ام ابیہا ، راہ ولایت کی پہلی شہید، امیر المومنین کی فدائی، مظلومہ
شہیدہ ،حضرت صدیقہ طاہرہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ایام شہادت کی مناسبت سے
ان کے فرزندگرامی حضرت حجۃ ابن الحسن المہدی(عج) اور تمام شیعیان کی خدمت میں
تسلیت اور تعزیت عرض کرتے ہیں