مکہ مکرمہ میں حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی مجلس عزاء
05 December 2025
12:24
۳,۹۲۱
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
بسمہ تعالی
مرجع جہان تشیع حضرت آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی (قدس سره الشریف) کی بعثہ کی طرف سے حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں ایکسویں مجلس عزاء مکہ مکرمہ میں یوسف ناظرہ ہوٹل میں برگزار ہوئی ۔
اس مجلس عزاء میں علماء کرام کے علاوہ ایرانی اور دوسرے مختلف ممالک کے حجاج کرام نے شرکت کی تھی جناب حجة الاسلام والمسلمین آقای صالحی خوانساری نے امام محمد باقر(ع) کی حالات زندگی پر سیرحاصل تقریر کیا۔

خطیب محترم نے مرجع جہان تشیع آیت الله العظمی فاضل لنکرانی(رضوان الله تعالی علیه)کو یاد کرنے کے ساتھ آپ کے بیت مکرم خصوصا آپ کے فرزند گرامی فقیہ واندیشمند حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی(دامت برکاته) کا تشکراورقدر دانی بھی کیا کہ انہوں نے اس مرجع تقلید کے وفات کے بعد بھی اس مجلس عزاء کومنعقد کرتے رہے ۔