عید سعید غدیر مبارک
27 December 2024
12:35
۲,۴۹۱
خبر کا خلاصہ :
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوَلَايَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَيْهِمُ السَّلام
السَّلامُ عَلَيْكَ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ وَ سَيِّدَ الْوَصِيِّينَ وَ وَارِثَ عِلْمِ النَّبِيِّينَ وَ وَلِيَّ رَبِّ الْعَالَمِينَ وَ مَوْلايَ وَمَوْلَى الْمُؤْمِنِينَ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلامُ عَلَيْكَ يَا مَوْلايَ يَا أَمِيرَالْمُؤْمِنِينَ يَا أَمِينَ اللهِ فِي أَرْضِهِ وسَفِيرَهُ فِي خَلْقِهِ وَ حُجَّتَهُ الْبَالِغَةَ عَلَى عِبَادِه
عید اللہ اکبر،عید سعید غدیر ، روز اعلان امامت و ولایت اور خلافت عہدی سید المظلومین، مولی الموحدین، تاج البکائین،امام المتقین ،یعسوب الدین،حبل الله المتین،ولیّ المرسلین،أمیرالمؤمنین، کرّارغیرفرار،سیدالأخیار،قمر الأقمار، مطلع الأنوار، صاحب ذوالفقار، حضرت حیدر کرار؛
علی بن أبیطالب(علیه صلوات الله الملک الغالب)
کے سلسلے میں حضرت بقیۃ اللہ الاعظم حضرت حجۃ ابن الحسن المہدی (علیہ السلام) اورآپ تمام شیعیان اور محبین کی خدمت میں تبریک عرض کرتے ہیں