ماہ حزن و اندوہ اہلبیت علیہم السلام کی مناسبت سے عرض تسلیت
04 July 2024
00:03
۲,۳۲۲
خبر کا خلاصہ :
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
-
ولات با سعادت حضرت سید الشہداءامام حسین ، حضرت امام زین العابدین اور حضرت ابو الفضل العباس علیہم السلام مبارک باد
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام عزہ ) کا روس(جمهوری باشقیرستان) کے اہل سنت علماء سے ملاقات اور بیانات
اَلسَّلامُ عَلَیْکَ یا اَباعَبْدِاللهِ وَ عَلَی الاَرْواحِ
الَّتی حَلَّتْ بِفِنائِکَ
عَلَیْکَ
مِنّی سَلامُ اللهِ [اَبَداً] ما بَقیتُ وَ بَقِیَ اللَّیْلُ وَ النَّهارُ
وَ
لاجَعَلَهُ اللهُ آخِرَ الْعَهْدِ مِنّی لِزِیارَتِکُمْ
اَلسَّلامُ
عَلَی الْحُسَیْنِ وَ عَلی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ وَ عَلی اَوْلادِ الْحُسَیْنِ
وَ عَلی اَصْحابِ الْحُسَیْنِ
ماہ
حزن و اندوہ اہلبیت علیہم السلام ، ماہ مصیبت اعظم ، حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ
السلام ، آپ کے اولاد اور با وفا اصحاب کی شہادت کے سلسلے میں حضرت حجۃ بن الحسن
المہدی )عجل
الله تعالی فرجه الشّریف(اور دنیا کے تمام شیعیان کی خدمت میں تسلیت اور
تعزیت عرض کرتے ہیں