حضرت اباعبد اللہ الحسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے عرض تسلیت
05 December 2025
12:24
۲,۴۲۵
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
َلسَّلامُ عَلى وَلِىِّ اللهِ وَ حَبیبِهِ اَلسَّلامُ عَلى خَلیلِ اللهِ وَ نَجیبِهِ اَلسَّلامُ عَلى صَفِىِّ اللهِ وَابْنِ صَفِیهِ
اَلسَّلامُ عَلىَ الْحُسَینِ الْمَظْلُومِ الشَّهیدِ
اَلسَّلامُ على اَسیرِ الْکُرُباتِ وَ قَتیلِ الْعَبَراتِ
اَللّهُمَّ اِنّى اَشْهَدُ اَنَّهُ وَلِیُّکَ وَابْنُ
وَلِیِّکَ وَ صَفِیُّکَ وَابْنُ صَفِیِّکَ الْفاَّئِزُ بِکَرامَتِکَ اَکْرَمْتَهُ
بِالشَّهادَةِ
وَ حَبَوْتَهُ بِالسَّعادَةِ وَاَجْتَبَیتَهُ بِطیبِ
الْوِلادَةِ وَ جَعَلْتَهُ سَیّداً مِنَ السّادَةِ وَ قآئِداً مِنَ الْقادَةِ وَ
ذآئِداً مِنْ الْذّادَةِ
وَاَعْطَیتَهُ مَواریثَ الاَْنْبِیاَّءِ وَ جَعَلْتَهُ
حُجَّةً عَلى خَلْقِکَ مِنَ الاَْوْصِیاء

حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام ،آپ کے اولاد اور با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے امام زمان (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ) اور تمام محبین اورشیعیان کی خدمت میں عرض تسلیت اور تعزیت پیش کرتے ہیں.
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا : مؤمن کی پانج نشانیاں ہیں:
قالَ الامام الْعَسْکَرى(ع): «عَلَامَاتُ الْمُؤْمِنِ خَمْسٌ: صَلَاةُ إِحْدَى وَ الْخَمْسِینَ وَ زِیَارَةُ الْأَرْبَعِینَ وَ التَّخَتُّمُ بِالْیَمِینِ وَ تَعْفِیرُ الْجَبِینِ وَ الْجَهْرُ بِ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیم»؛
(روضة الواعظین و بصیرة المتعظین 1: [195]
شیعہ کی پانچ علامتیں ہیں:
1۔ روزانہ 51 رکعت نماز ادا کرتا ہے (17 واجب اور34 مستحب)
2۔ زیارت اربعین پڑھنا،
3۔ داہنے ہاتھ میں انگوٹھی پہننا،
4۔ مٹی پر سجدہ کرنا،
5۔ نماز میں بسم اللہ کو بآواز بلند پڑھنا۔