آغاز امامت حضرت حجة بن الحسن المهدی(عج) مبارک
03 July 2024
21:46
۲,۵۲۸
خبر کا خلاصہ :
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
-
ولات با سعادت حضرت سید الشہداءامام حسین ، حضرت امام زین العابدین اور حضرت ابو الفضل العباس علیہم السلام مبارک باد
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام عزہ ) کا روس(جمهوری باشقیرستان) کے اہل سنت علماء سے ملاقات اور بیانات
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا بَابَ اللهِ وَ دَیَّانَ دِینِهِ السَّلامُ عَلَیْکَ یَا خَلِیفَةَ اللهِ وَ نَاصِرَ حَقِّهِ
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ وَ دَلِیلَ إِرَادَتِهِ السَّلامُ عَلَیْکَ یَا تَالِیَ کِتَابِ اللهِ وَ تَرْجُمَانَهُ
السَّلامُ عَلَیْکَ فِی آنَاءِ لَیْلِکَ وَ أَطْرَافِ نَهَارِکَ السَّلامُ عَلَیْکَ یَا بَقِیَّةَ اللهِ فِی أَرْضِهِ
بارھویں امام اور چودویں معصوم قطب عالم امکان موجودات جهاں کے آقا، ولیّ عصر و زمان، بقیّة الله الأعظم؛ حضرت حجّة بن الحسن المهدی(روحی و ارواح العالمین لتراب مقدمه الفداء)کی ولایت کے آغاز کا دن تمام ولایتمداروں اورشیعیان اهلبیت(ع) کے لیے بہت بہت مبارک ہو..