شہادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا پر تسلیت
05 December 2025
13:53
۵,۰۰۸
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا
زَوْجَةَ وَلِيِّ اللهِ وَ خَيْرِ الْخَلْقِ بَعْدَ رَسُولِ اللهِ ص
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا أُمَّ الْحَسَنِ وَ الْحُسَيْنِ سَيِّدَيْ
شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الصِّدِّيقَةُ الشَّهِيدَةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الرَّضِيَّةُ الْمَرْضِيَّةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْفَاضِلَةُ الزَّكِيَّةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْحَوْرَاءُ الْإِنْسِيَّةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا التَّقِيَّةُ النَّقِيَّةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْمُحَدَّثَةُ الْعَلِيمَةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْمَظْلُومَةُ الْمَغْصُوبَةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ أَيَّتُهَا الْمُضْطَهَدَةُ الْمَقْهُورَةُ
السَّلَامُ عَلَيْكِ يَا فَاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللهِ وَ
رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَاتُه

ایام
شہادت جانسوز سیدۃ نساء العالمین بنت رسول اللہ ، زوجہ ولی اللہ حضرت فاطمۃ زہرا
سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حضرت بقیۃ اللہ الاعظم امام زمان (عج) اور تمام
شیعیان اور محبین کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت عرض ہے
امام حسن عسکری (ع) سے نقل حضرت فاطمۃ زہرا سلام اللہ علیہا کا صلواۃ
اللَّهُمَّ
صَلِّ عَلَى الصِّدِّيقَةِ فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءِ الزَّکِيَةِ حَبِيبَةِ نَبِيِّکَ
وَ أُمِّ أَحِبَّائِکَ وَ أَصْفِيَائِکَ
الَّتِی انْتَجَبْتَهَا وَ
فَضَّلْتَهَا وَ اخْتَرْتَهَا عَلَى نِسَاءِ الْعَالَمِينَ
اللَّهُمَّ کُنِ
الطَّالِبَ لَهَا مِمَّنْ ظَلَمَهَا وَ اسْتَخَفَّ بِحَقِّهَا اللَّهُمَّ وَ کُنِ
الثَّائِرَ لَهَا بِدَمِ أَوْلَادِهَا
اللَّهُمَّ وَ کَمَا
جَعَلْتَهَا أُمَّ أَئِمَّةِ الْهُدَى وَ حَلِيلَةَ صَاحِبِ اللِّوَاءِ الْکَرِيمَةَ
عِنْدَ الْمَلَإِ الْأَعْلَى
فَصَلِّ عَلَيهَا وَ عَلَى
أُمِّهَا خَدِيجَةَ الْکُبْرَى صَلَاةً تُکْرِمُ بِهَا وَجْهَ مُحَمَّدٍ صَلَّى
اللهُ عَلَيْهِ وَ آلِه
وَ تُقِرُّ بِهَا أَعْيُنَ
ذُرِّيَتِهَا وَ أَبْلِغْهُمْ عَنِّی فِی هَذِهِ السَّاعَةِ أَفْضَلَ التَّحِيَةِ
وَ السَّلَامِ
خدایا؛
آپ کا دورد ہو بانوی صدیقہ ، فاطمہ پاکیزہ اور صالحہ پر کہ جو تیرا اور تیرے رسول
کا حبیبہ ہے اور تمہارے اولیاء اور برگزیدگان ( امامان معصوم علیہم السلام )کے
مادرہیں،وہ خاتون جس کو تمام عالم کے خواتین پر برتری بخشا اور انہیں انتخاب کیا ،
خدایا تو ہی ان کی دشمنوں سے اس کا بدلے لے لیں اور جنہوں نے اس کی حق کو چھینا ہے ان سے داد رسی فرما،اور ان کے فرزندوں کے خون کے واسطہ ان کے خون کا انتقام لیں۔
خدایا ؛ جس طرح آپ نے انہیں امامان ہدایت کی ماں ، صاحب لواء (حضرت علی علیہ السلام ) کا ہمسر اور ملاء اعلی میں ( ملائکہ اللہ کے لئے ) بزرگوار قرار دیا ہے ، پس اس پر آپ کا دورد وسلام ہو اور ان کی ماں ( حضرت خدیجہ کبری) پر بھی دورد و سلام ہو وہی دورود و سلام جس کے ذریعہ ان کی پدر گرامی حضرت محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ) کو کرامت اور عزت عطا فرمایا ہے اور وہ دوردو و سلام جو ان کی ذریہ کے آنکھوں کا ٹھنڈک ہے ، اور اسی وقت میری طرف سے ان پر بہترین دورود و سلام بھیج دیں ۔