عيد سعيد غدير مبارک
05 December 2025
13:01
۲,۶۶۷
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
الْحَمْدُ لِلهِ الَّذِی جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِینَ بِوَلَایَةِ
أَمِیرِالْمُؤْمِنِینَ وَ الْأَئِمَّةِ عَلَیْهِمُ السَّلام
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا أَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ وَ
سَیِّدَ الْوَصِیِّینَ وَ وَارِثَ عِلْمِ النَّبِیِّینَ
وَ وَلِیَّ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَ مَوْلایَ وَ
مَوْلَى الْمُؤْمِنِینَ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَکَاتُهُ
السَّلامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا
أَمِیرَالْمُؤْمِنِینَ یَا أَمِینَ اللهِ فِی أَرْضِهِ
وَ سَفِیرَهُ فِی خَلْقِهِ وَ حُجَّتَهُ الْبَالِغَةَ
عَلَى عِبَادِه

عیدالله اکبر، عید سعید غدیر؛حضرت سید المظلومین،
مولی الموحّدین، تاج البکائین، امام المتقین، یعسوب الدین،
حبل الله المتین، ولیّ المرسلین، أمیرالمؤمنین، کرّار بلا فرار،
سید الأخیار، قمر الأقمار، مطلع الأنوار، صاحب ذوالفقار، حضرت حیدر کرار؛
علی بن أبیطالب(علیه صلوات الله الملک الغالب)؛کی امامت کے اعلان کا دن
حضرت بقیة الله الأعظم حضرت حجت بن الحسن المهدی(علیهالسلام)
اور آپ تمام شيعيان کی خدمت میں مبارک ہو