ماہ محرم ،ماہ حزن و اندوہ اہلبیت(ع) کی آمد پرتسلیت عرض کرتے ہیں
27 December 2024
09:41
۳,۰۴۸
خبر کا خلاصہ :
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
اَلسَّلامُ عَلَيْكَ يا اَبا عَبْدِ اللهِ وَ عَلَى الْاَرْواحِ
الَّتى حَلَّتْ بِفِنائِكَ
عَلَيْكَ مِنّى سَلامُ اللهِ
اَبَداً ما بَقيتُ وَ بَقِىَ اللَّيْلُ وَ النَّهارُ
وَ لا جَعَلَهُ اللهُ آخِرَ
الْعَهْدِ مِنّى لِزِيارَتِكُمْ
اَلسَّلامُ عَلَى الْحُسَيْنِ
وَ عَلى عَلِىِّ بْنِ الْحُسَيْنِ
وَ عَلى اَوْلادِ الْحُسَيْنِ
وَ عَلى اَصْحابِ الْحُسَيْن
ماہ محرم ، ماہ حزن و غم و اندوہ اہلبیت (علیہم السلام)
خون کا تلوار پر، عدالت کا ظلم پر کامیابی کا مہینہ
سید الشہداء (علیہ السلام) اور آپ کے اصحاب و یاران باوفا کی شہادت کا مہینہ
ان کے منتقم حضرت حجة بن الحسن المهدي(عجل الله تعالي فرجه الشريف)
اور آپ تمام شیعیان کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں