پوپ بینڈکٹ کے صدر کا حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی دامت برکاتہ سے ملاقات
26 December 2024
20:28
۲,۴۱۱
خبر کا خلاصہ :
-
پاراچنار پاکستان کے ہولناک دہشتگردی کی مذمت میں حضرت آیت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کا بیان
-
امام حسن عسکری (علیہ السلام) کی ولادت با سعادت مبارک باد۔
-
سید مقاومت؛ سید حسن نصرالله کی شہادت کی مناسبت سے حضرت آیت الله فاضل لنکرانی کا تسلیتی پیغام
-
اربعین سيد الشہداء حضرت امام حسین عليہ السلام کی مناسبت سے تسلیت عرض کرتے ہیں
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
پوپ بینڈکٹ کے صدر اور ویٹیکن کیتھولک کے کچھ سٹاف جو مقام معظم رہبری ( مد ظلہ العالی) کے برطانیہ میں مستقر نمایندے کی دعوت پر ایران آئے ہوئے ہیں بروز جمعرات 12 مئی 2016 کو مرکز فقہی ائمہ اطہار علیہم السلام میں آئے اور حضرت آيت اللہ حاج شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ) سے ملاقات کی ، اس ملاقات میں فقہ شیعہ اور مسیحیت میں کرامت انسانی کے موضوع پر گفتگو ہوئي۔
اس ملاقات کی تفصیلی رپوٹ بعد میں نشر کی جائے گي ۔