اگر ایک ایسے جگہ سے پانی ٹپکے جہاں سے ہمیشہ پانی ٹپکتا ہے ، لیکن اس کے ارد گرد نجس ہوجیسے باتھ روم وغیرہ، وہاں سے پانی ہمارے کپڑے پر ٹپکے ، تو اس کا کیا حکم ہے؟
پاسخ :
اگر جس جگہ سے پانی ٹپک رہا ہے اس جگہ کے نجس ہونے کا یقین نہ
ہو ، تو جو پانی ٹپکا ہے وہ پاکی کے حکم میں ہے ، لیکن اگر اس جگہ کے نجاست کے
بارے میں یقین ہو ، تو جو پانی ٹپک رہا ہےاور وہ کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو
وہ نجس ہے۔
باتھ روم سے پانی ٹپکنا
10 October 2024 ٹائم 13:44
اگر ایک ایسے جگہ سے پانی ٹپکے جہاں سے ہمیشہ پانی ٹپکتا ہے ، لیکن اس کے ارد گرد نجس ہوجیسے باتھ روم وغیرہ، وہاں سے پانی ہمارے کپڑے پر ٹپکے ، تو اس کا کیا حکم ہے؟
پاسخ :
اگر جس جگہ سے پانی ٹپک رہا ہے اس جگہ کے نجس ہونے کا یقین نہ ہو ، تو جو پانی ٹپکا ہے وہ پاکی کے حکم میں ہے ، لیکن اگر اس جگہ کے نجاست کے بارے میں یقین ہو ، تو جو پانی ٹپک رہا ہے اور وہ کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو وہ نجس ہے۔
کلمات کلیدی :
۴,۳۰۳