بیوی سے پیار کرتے ہوئے اس کی شہوت اپنی اوج کو پہنچے لیکن کوئی نزدیکی واقع نہیں ہوا ہے کیا اس پر غسل جنابت واجب ہے ؟
پاسخ :
اگر ایسی حالت میں کوئی رطوبت
خارج ہو جائے ،تو ا س رطوبت کا حکم منی کا حکم ہے اور اس پر غسل جنابت واجب ہے ،لیکن
اگر کوئی رطوبت خارج نہ ہوجائے تو اس پر غسل جنابت واجب نہیں ہے ۔
عورت کی شہوت اپنی اوج کو پہنچنا
12 October 2024 ٹائم 14:11
بیوی سے پیار کرتے ہوئے اس کی شہوت اپنی اوج کو پہنچے لیکن کوئی نزدیکی واقع نہیں ہوا ہے کیا اس پر غسل جنابت واجب ہے ؟
پاسخ :
اگر ایسی حالت میں کوئی رطوبت خارج ہو جائے ،تو ا س رطوبت کا حکم منی کا حکم ہے اور اس پر غسل جنابت واجب ہے ،لیکن اگر کوئی رطوبت خارج نہ ہوجائے تو اس پر غسل جنابت واجب نہیں ہے ۔
کلمات کلیدی :
۳,۰۷۱