نماز کی تشہد میں '' الحمد للہ ''کہے بغیر '' بسم اللہ و باللہ'' کہنے کا کیا حکم ہے ؟ یعنی تشہد کو یوں پڑھ سکتا ہوں :'' بسم اللہ و باللہ و خیر الآسماء للہ اشہد ان ۔۔۔'' اور '' الحمد للہ'' کو نہ پڑھو؟
پاسخ :
صحیح ہے اور ا س میں کوئی اشکال نہیں ہے
،اور '' الحمد للہ '' پڑھنا مستحب ہے البتہ اگر مستحب پر عمل کرنا چاہئے تو اس طرح
پڑھے: ''بسم اللہ و باللہ و الحمد للہ و خیر الآسماء للہ ''
تشہد میں '' الحمد للہ ''کا حکم
12 October 2024 ٹائم 12:55
نماز کی تشہد میں '' الحمد للہ ''کہے بغیر '' بسم اللہ و باللہ'' کہنے کا کیا حکم ہے ؟ یعنی تشہد کو یوں پڑھ سکتا ہوں :'' بسم اللہ و باللہ و خیر الآسماء للہ اشہد ان ۔۔۔'' اور '' الحمد للہ'' کو نہ پڑھو؟
پاسخ :
کلمات کلیدی :
۲,۹۹۶