اردو

اپنا سوال پوچھیں

06 June 2025 ٹائم 16:11

مجھے معلوم نہیں ہے کہ میرے اوپر کتنے قضا نمازیں اور روزے واجب ہیں ،میں کیسے اپنے وظیفہ پر عمل کروں ۔

پاسخ :

جتنی مقدار کے بارے میں یقین ہو قضا کریں۔

کلمات کلیدی :


۲,۶۸۵