جو شخص بہت زیادہ استمنا کرنے کے گناہ میں مرتکب ہوا ہو اور دوبارہ توبہ کرے ،اس کے بعد دوبارہ اپنے توبہ کو توڑ دے ،کیا اس کے بعد بھی خداوند عالم کی طرف سے بخش دینے کی امید ہے ؟
پاسخ :
جی ہاں!
ممکن ہے وہ توبہ بھی قبول واقع ہو ،اورانسان کو خدا وند عالم کے رحمت سے کبھی بھی
مایوس نہیں ہونا چاہئے ۔
استمنا کرنے کے بعد توبہ
16 June 2025 ٹائم 21:05
جو شخص بہت زیادہ استمنا کرنے کے گناہ میں مرتکب ہوا ہو اور دوبارہ توبہ کرے ،اس کے بعد دوبارہ اپنے توبہ کو توڑ دے ،کیا اس کے بعد بھی خداوند عالم کی طرف سے بخش دینے کی امید ہے ؟
پاسخ :
جی ہاں! ممکن ہے وہ توبہ بھی قبول واقع ہو ،اورانسان کو خدا وند عالم کے رحمت سے کبھی بھی مایوس نہیں ہونا چاہئے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۴۹۶