قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟
پاسخ :
اس بات کے پیش نظر کہ
اس وقت قمہ زنی دشمنوں کے لئے شیعوں کے خلاف پروپیکنڈا پھیلانے کا سبب بنا ہے
،لہذا قمہ زنی عزاداری کے توہین کا سبب ہے اور مخالفین کو سمجھانے کے لئے کوئی
قابل قبول توجیہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کا نتیجہ برا ہونے کے علاوہ کچھ نہیں ، لہذا
امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں کے لیے اس طرح کے کاموں سے پرہیز کرنا ضروری
ہے ۔
قمہ زنی اور زنجیرکا حکم
12 October 2024 ٹائم 12:30
قمه زنی اور وه زنجیر جس میں چاقو لگے ہوے ہیں ان کے مارنے کا کیا حکم ہے؟
پاسخ :
کلمات کلیدی :
۳,۱۵۴