کیا مسجد بنانے کے لئے لوگوں سے جو پیسہ جمع کیا جاتا ہے اسے شہداء کے میموریل پر خرچ کر سکتے ہیں؟
پاسخ :
جو پیسہ لوگوں سے مسجد بنانے کے لئے جمع
کیا جاتا ہے ، اس پیسہ کو شہداء کے میموریل پرخرچ نہیں کر سکتا، اگر لوگوں کے اس
پیسہ کو مسجد بنانے کے علاوہ کہیں اور خرچ کرے تو وہ ضامن ہے اود اس پر فرض ہے اسی کے
برابر پیسہ مسجد بنانے میں خرچ کریں ۔
مسجد کے پیسہ کو دوسروں کاموں میں خرچ کرنے کا حکم
10 September 2024 ٹائم 06:36
کیا مسجد بنانے کے لئے لوگوں سے جو پیسہ جمع کیا جاتا ہے اسے شہداء کے میموریل پر خرچ کر سکتے ہیں؟
پاسخ :
جو پیسہ لوگوں سے مسجد بنانے کے لئے جمع کیا جاتا ہے ، اس پیسہ کو شہداء کے میموریل پرخرچ نہیں کر سکتا، اگر لوگوں کے اس پیسہ کو مسجد بنانے کے علاوہ کہیں اور خرچ کرے تو وہ ضامن ہے اود اس پر فرض ہے اسی کے برابر پیسہ مسجد بنانے میں خرچ کریں ۔
کلمات کلیدی :
۲,۷۱۳