زنانہ مجالس عزاداری میں خواتین مرثیہ اور نوحہ پڑھتی ہیں اور تقریر کرتی ہیں ، اور ان کی آواز لاوڈاسپیکر یا بغیر لاوڈاسپیکر کے مردوں تک پہنچ جاتی ہے ،کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟
پاسخ :
اگر ان کی آواز سننا لذت کی خاطر نہ ہو تو حرام نہیں ہے لیکن
اس بارے میں بھی متوجہ رہنا چاہئے کہ خداوند متعال قرآن کریم میں فرماتا ہے :«وَإِذَا
سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاء حِجَابٍ ذَلِكُمْ أَطْهَرُ
لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ»اور جب ازواج پیغمبر سے کسی چیز کا سوال کرو تو پردہ کے پیچھے
سے سوال کرو کہ یہ بات تمہارے اور ان کے دونوں کے دلوں کے لئے زیادہ پاکیزہ ہے"
لہذا زنانہ مجالس خاص کر کے دینی اور مذہبی جو پروگرام ہوتے ہیں ان میں عفت اور
پردہ کامل طور پر رعایت ہونا چاہئے ۔
زنانہ مجالس عزاداری کی آواز
04 October 2024 ٹائم 16:24
زنانہ مجالس عزاداری میں خواتین مرثیہ اور نوحہ پڑھتی ہیں اور تقریر کرتی ہیں ، اور ان کی آواز لاوڈاسپیکر یا بغیر لاوڈاسپیکر کے مردوں تک پہنچ جاتی ہے ،کیا ایسا کرنا جائز ہے ؟
پاسخ :
اگر ان کی آواز سننا لذت کی خاطر نہ ہو تو حرام نہیں ہے لیکن اس بارے میں بھی متوجہ رہنا چاہئے کہ خداوند متعال قرآن کریم میں فرماتا ہے : «وَإِذَا سَأَلْتُمُوهُنَّ مَتَاعًا فَاسْأَلُوهُنَّ مِن وَرَاء حِجَابٍ ذَلِكُمْ أَطْهَرُ لِقُلُوبِكُمْ وَقُلُوبِهِنَّ» اور جب ازواج پیغمبر سے کسی چیز کا سوال کرو تو پردہ کے پیچھے سے سوال کرو کہ یہ بات تمہارے اور ان کے دونوں کے دلوں کے لئے زیادہ پاکیزہ ہے" لہذا زنانہ مجالس خاص کر کے دینی اور مذہبی جو پروگرام ہوتے ہیں ان میں عفت اور پردہ کامل طور پر رعایت ہونا چاہئے ۔
کلمات کلیدی :
۱,۶۴۲