کربلا میں حضرت قاسم (علیہ السلام) کی شادی کے بارے میں مجالس عزاء اور تعزیہ میں جو مصائب پڑھے جاتے ہیں ، ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟
پاسخ :
حضرت قاسم(ع) کی شادی کے بارے میں جو کچھ بیان ہوا ہے یا
بیان کرتے ہیں وہ صحیح نہیں ہے ، اور تاریخ کی معتبر کتابوں میں اس بارےمیں کچھ
نہیں ملتا ہے ۔دوسری بات یہ ہے کہ حضرت قاسم اس وقت شادی کی عمر میں ہی نہیں پہنچے
تھے ، جی ہاں! مرحوم طریحی کتاب " منتخب" میں ان کی شادی سے مناسب کچھ
مطالب بیان ہوا ہے ، لیکن واضح ہے ان غلط مطالب کو اس کتاب کے مولف کے مرحوم ہونے
کے بعد ، ناداں افراد نے یا دشمنی کی بنیاد پر اس کتاب میں اضافہ کی ہیں ۔
مرحوم طریحی کا مقاماس سے عظیم ہے جو ایسے مطالب کو جس کا واقعہ عاشورا سے کوئی ربط نہیںاسے اپنی کتاب میں لکھ ڈالیں ، بہر حال کتاب طریحی
میں جو بیان ہوا ہے وہ بھی ایسا نہیں ہے جیسا کہ تعزیہ داری کے مراسم میں خرافاتی
طور پر بیان کیا جاتا ہے ۔
کربلا میں حضرت قاسم (ع) کی شادی کا بیان
11 October 2024 ٹائم 09:42
کربلا میں حضرت قاسم (علیہ السلام) کی شادی کے بارے میں مجالس عزاء اور تعزیہ میں جو مصائب پڑھے جاتے ہیں ، ان کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں ؟
پاسخ :
حضرت قاسم(ع) کی شادی کے بارے میں جو کچھ بیان ہوا ہے یا بیان کرتے ہیں وہ صحیح نہیں ہے ، اور تاریخ کی معتبر کتابوں میں اس بارےمیں کچھ نہیں ملتا ہے ۔دوسری بات یہ ہے کہ حضرت قاسم اس وقت شادی کی عمر میں ہی نہیں پہنچے تھے ، جی ہاں! مرحوم طریحی کتاب " منتخب" میں ان کی شادی سے مناسب کچھ مطالب بیان ہوا ہے ، لیکن واضح ہے ان غلط مطالب کو اس کتاب کے مولف کے مرحوم ہونے کے بعد ، ناداں افراد نے یا دشمنی کی بنیاد پر اس کتاب میں اضافہ کی ہیں ۔
مرحوم طریحی کا مقام اس سے عظیم ہے جو ایسے مطالب کو جس کا واقعہ عاشورا سے کوئی ربط نہیں اسے اپنی کتاب میں لکھ ڈالیں ، بہر حال کتاب طریحی میں جو بیان ہوا ہے وہ بھی ایسا نہیں ہے جیسا کہ تعزیہ داری کے مراسم میں خرافاتی طور پر بیان کیا جاتا ہے ۔
کلمات کلیدی :
۲,۹۱۰