pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
غنا اور موسیقی کے ساتھ عزاداری کرنا
تاریخ 23 October 2020 & ٹائم 14:00

کیا ایسے نوحہ یا مرثیہ خوان جو بغیر سند یا ضعیف السند مطالب پڑھتے ہیں یا اشعار کو غنا(موسیقی اور سرکے) ساتھ پڑھتا ہو اسے مجالس میں دعوت دینا صحیح ہے ؟

غنا مطلقا حرام ہے چاہئے وہ قرآن کی تلاوت یا آئمہ اطہار (علیہم السلام) کی عزاداری میں ہی کیوں نہ ہو ؟جو افراد گانا گاتے ہیں ان کے پروگرام میں شرکت کرنا حرام ہے ، لہذا ایسے افراد کو نوحہ پڑھنے کے لئے بلایا جائے جو صحیح اور واقعی مطالب کو بیان کرتے ہوں ۔

۴۶ قارئين کی تعداد: