pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
تسبیحات اربعہ پڑھنے کا طریقہ
تاریخ 17 February 2019 & ٹائم 17:41

مغرب اور عشاء کی نمازوں میں مردوں کو تسبیحات اربعہ آہستہ پڑھنا چاہئے یا بلند آواز سے ؟

مرداور عورت پر واجب ہے کہ نمازکی تیسری اور چوتھی رکعت میں حمد یا تسبیحات اربعہ کو آہستہ پڑھے ۔

۸۸۱ قارئين کی تعداد: