pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
نماز جماعت میں ماموم کا حکم
تاریخ 19 November 2017 & ٹائم 15:56

نماز جماعت میں امام حماعت جب سورہ حمد اوردوسرا سورہ پڑھ رہا ہو تو ہمیں کسی چیز کے بارے میں سوچنا چاہئے یا کوئی ذکر پڑھنا چاہئے ؟

سورہ حمد اوردوسرے سورہ کے مطالب پرتوجہ کریں ، البتہ جماعت کی نیت سے کھڑا ہونا نماز کے صحیح ہونے کے لئے کافی ہے ،لیکنکوشش کریں کہ خدا وند عالم کے بارے میں زیادہ سے زیادہ توجہ پیدا کریں ۔

۶۱۸ قارئين کی تعداد:

مطلوبہ الفاظ: