کتاب پرخمس - آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی کی ویب سائٹ
pic
pic

سوال و جواب

اپنا سوال پوچھیں
کتاب پرخمس
تاریخ 20 August 2018 & ٹائم 10:19

کیا کتاب پرخمس واجب ہے؟ یعنی میرے پاس کچھ کتابیں ہیں جن سے استفادہ کیا ہے اور ایک سال خمسی گزر گیا ہے کیا مجھےان کتابوں کی قیمت کا خمس نکالنا چاہئے یا نہیں؟

چنانچہ اگر کتاب سے سال میں ایک مرتبہ ہی ہو استفادہ کیا ہو تو اس پر خمس واجب نہیں ہے ۔

۸۷۳ قارئين کی تعداد: