ولایت کا معنی سرپرستی کرنے کے ہیں ،ولایت
کی دو قسمیں ہیں ، ایک ولایت تکوینی ہے جو خداوند متعالی سے مخصوص ہے اور اس کا
کچھ مقدار آئمہ معصومین علیہم السلام کو تفویض ہوئی ہے ، ولایت کی دوسری قسم ولایت
تشریعی ہے جس کا معنی دین کے قوانین کی تشریع ہے یہ ولایت بھی خداوندمتعال ،پیغمبر
اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ طاہرین علیہم السلام سے مخصوص ہے ۔
ولایت کا معنی
06 December 2024 ٹائم 19:36
ولایت کا کیا معنی ہے ؟
پاسخ :
ولایت کا معنی سرپرستی کرنے کے ہیں ،ولایت کی دو قسمیں ہیں ، ایک ولایت تکوینی ہے جو خداوند متعالی سے مخصوص ہے اور اس کا کچھ مقدار آئمہ معصومین علیہم السلام کو تفویض ہوئی ہے ، ولایت کی دوسری قسم ولایت تشریعی ہے جس کا معنی دین کے قوانین کی تشریع ہے یہ ولایت بھی خداوندمتعال ،پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آئمہ طاہرین علیہم السلام سے مخصوص ہے ۔
کلمات کلیدی :
۶,۳۸۴