حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام ظلہ العالی) سے حضرت رقیہ (سلام اللہ علیہا) کے بارے میں سوال اور جواب
05 December 2025
09:14
۱,۱۸۲
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
سوال: کیا حضرت رقیہ امام حسین(ع ) کی بیٹی ہے اور شام میں تھیں کیا یہ تاریخی اعتبار سے مستند ہے ۔
جواب: امام حسین (علیہ السلام) کی بیٹیوں میں سے ایک حضرت رقیہ (سلام اللہ علیہا) ہے اور شام میں مدفون ہیں ، اور یہ کتاب کامل بہائي ( ایک عظیم فقیہ اور محقق نے لکھی ہے ) اور ان سے قبل بھی کچھ افراد نے اس بارے میں لکھا ہے ۔
تاریخی مستندات کے علاوہ ، بندہ کی نظر میں موضوعات میں شہرت (مشہور ہونا ) اور ظن (گمان) حجت ہے، اس بارے میں مستقل کتابچہ لکھا گیا ہے ، اس کی طرف مراجعہ فرمائيں ۔