حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام ظلہ العالی) سے حضرت رقیہ (سلام اللہ علیہا) کے بارے میں سوال اور جواب

28 March 2024

18:06

۹۵۶

خبر کا خلاصہ :
امام حسین (علیہ السلام) کی بیٹیوں میں سے ایک حضرت رقیہ (سلام اللہ علیہا ) ہے اور شام میں مدفون ہیں
آخرین رویداد ها

 سوال: کیا حضرت رقیہ امام حسین(ع ) کی بیٹی ہے اور شام میں تھیں کیا یہ تاریخی اعتبار سے مستند ہے ۔

جواب: امام حسین (علیہ السلام) کی بیٹیوں میں سے ایک حضرت رقیہ (سلام اللہ علیہا) ہے اور شام میں مدفون ہیں ، اور یہ کتاب کامل بہائي ( ایک عظیم فقیہ اور محقق نے لکھی ہے ) اور ان سے قبل بھی کچھ افراد نے اس بارے میں لکھا ہے ۔

تاریخی مستندات کے علاوہ ، بندہ کی نظر میں موضوعات میں شہرت (مشہور ہونا ) اور ظن (گمان) حجت ہے، اس بارے میں مستقل کتابچہ لکھا گیا ہے ، اس کی طرف مراجعہ فرمائيں ۔

برچسب ها :