١٥ شعبان کی شب بیداری کے پروگرام میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) خطاب فرمائیں گے
03 July 2024
16:55
۲,۳۷۷
خبر کا خلاصہ :
-
یہ مخلص عالم دین خدمت اور جدوجہد کی علامت تھے اور اپنی پوری عمر کو مختلف ذمہ داریوں کو قبول کرتے ہوئے اپنی پوری زندگی اسلام کی خدمت میں گزاری۔
-
بدعت اور انحرافات کی تشخیص ایک استاد کی ممتاز خصوصیت ہے
-
ولات با سعادت حضرت سید الشہداءامام حسین ، حضرت امام زین العابدین اور حضرت ابو الفضل العباس علیہم السلام مبارک باد
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
روز ولادت حضرت فاطمہ الزہرا(سلام اللہ عليہا) مبارک ہو
-
حضرت آیت اللہ فاضل لنکرانی (دام عزہ ) کا روس(جمهوری باشقیرستان) کے اہل سنت علماء سے ملاقات اور بیانات
حضرت حجّة بن الحسن العسکری(عجل الله تعالی فرجه الشریف) کے منتظرین اور عموم مومنین کی خدمت میں اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت مسجد امام حسن عسکری(ع) قم میں رات 15 : 1 بجے خطاب فرمائیں گے ۔
یہ پروگرام معارف رڈیو سے آن لائن نشر ہو گا۔
![١٥ شعبان کی شب بیداری کے پروگرام میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) خطاب فرمائیں گے](http://lfile.ir/news/1391/143.jpg)
امید ہے کہ امام زمان (عج) کے تمام منتظرین اس پروگرام میں شرکت کر کے اپنے مولای سے تجدید بیعت کو محکم کریںگے.