١٥ شعبان کی شب بیداری کے پروگرام میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) خطاب فرمائیں گے

03 May 2024

08:55

۲,۳۶۰

خبر کا خلاصہ :
آخرین رویداد ها

حضرت حجّة بن الحسن العسکری(عجل الله تعالی فرجه الشریف) کے منتظرین اور عموم مومنین کی خدمت میں اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت  مسجد امام حسن عسکری(ع) قم میں رات 15 : 1 بجے خطاب فرمائیں گے ۔

یہ پروگرام معارف رڈیو سے آن لائن نشر ہو گا۔

١٥ شعبان کی شب بیداری کے پروگرام میں حضرت آیت اللہ شیخ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) خطاب فرمائیں گے

امید ہے کہ امام زمان (عج) کے تمام منتظرین اس پروگرام میں شرکت کر کے اپنے مولای سے تجدید بیعت کو محکم کریںگے.

برچسب ها :