امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مرکز فقہی آئمہ اطہار(ع) میں مجلس عزاداری برگزار ہوئی
05 December 2025
10:50
۲,۵۵۶
خبر کا خلاصہ :
-
"ٹرمپ جیسے احمق کو اس حقیقت کا شعور نہیں کہ اس اسلامی نظام کی قیادت، جو دینی مرجعیت پر قائم ہے، محض ایک ملک کی قیادت نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کی نمائندہ اور اس کے عقیدے و وقار کا ترجمان ہے۔"
-
آیت اللہ فاضل لنکرانی(دام عزہ) کی طرف سے سپاہ کے سرداروں ،ایٹمی سائنسدانوں اور بے گناہ عوام کی شہادت پر تعزیتی پیغام
-
8 شوال المکرم وہابیوں کے ہاتھوں بقیع میں آئمہ معصومین (ع) کے قبور مطہر کی تخریب تسلیت باد
-
جہان ہستی کے انوار
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
-
آج اسلام کا سب سے بڑا دشمن، اسرائیل ہے
سات صفر سبط اکبر نبی مکرم اسلام ،حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مرکز فقہی آئمہ اطہار علیہم السلام کے مسجد میں ایک مجلس عزاداری منعقد ہوئی ۔

یہ مجلس عزاداری جو حضرت آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) کے حضور برگزار ہوئی تھی ، حوزہ علمیہ کے اساتید ، مدرسین ، آئمہ جماعات ، مذہبی انجمنیں اور شہرمقدس قم کے متدین لوگوں کے ہمراہ صوبہ قم کے دفتری افراد مخصوصاً اسلامی جمہوری ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب آقای ڈاکٹر لاریجانی نے شرکت کیں ، اور بڑی شان سے امام حسن مجتبی (ع) کی مجلس عزاء منعقد ہوئی ۔

یہ مجلس عزاداری قرآن مجید کے تلاوت سے شروع ہوئی جس کے بعد حجة الاسلام و المسلین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا جس کے بعد ظہر اور عصر کی با جماعت نماز پڑھی گئی ، اور آخر میں آقایان عاصی ،شمس اور باقری کے نوحہ خوانی کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی ۔
اس مجلس عزاداری میں مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی اور ان کے والد بزرگوار (رضوان اللہ تعالی علیہما ) کی خدمت میں بھی احترام پیش کیا ۔
http://www.fazellankarani.com/persian/gallery/01655/