امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مرکز فقہی آئمہ اطہار(ع) میں مجلس عزاداری برگزار ہوئی

29 April 2024

10:26

۲,۲۹۵

خبر کا خلاصہ :
آخرین رویداد ها

سات صفر سبط اکبر نبی مکرم اسلام ،حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے سلسلے میں مرکز فقہی آئمہ اطہار علیہم السلام کے مسجد میں ایک مجلس عزاداری منعقد ہوئی ۔

287.jpg

یہ مجلس عزاداری جو حضرت آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی (دامت برکاتہ ) کے حضور برگزار ہوئی تھی ، حوزہ علمیہ کے اساتید ، مدرسین  ، آئمہ جماعات ، مذہبی انجمنیں  اور شہرمقدس قم کے متدین لوگوں کے ہمراہ صوبہ قم کے دفتری افراد مخصوصاً اسلامی جمہوری ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر جناب آقای ڈاکٹر لاریجانی نے شرکت کیں ، اور بڑی شان سے امام حسن مجتبی (ع) کی مجلس عزاء منعقد ہوئی ۔

286.jpg

یہ مجلس عزاداری قرآن مجید کے تلاوت سے شروع ہوئی جس کے بعد حجة الاسلام و المسلین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا جس کے بعد ظہر اور عصر کی با جماعت نماز پڑھی گئی ، اور آخر میں آقایان عاصی ،شمس اور باقری کے نوحہ خوانی کے بعد اپنے اختتام کو پہنچی ۔

اس مجلس عزاداری میں مرحوم آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی اور ان کے والد بزرگوار (رضوان اللہ تعالی علیہما ) کی  خدمت میں بھی احترام پیش کیا ۔

http://www.fazellankarani.com/persian/gallery/01655/

برچسب ها :